منیلا میں ا یف پی 2030 ورکشاپ میں پاکستان سمیت 50 سے زائد سٹیک ہولڈرز مدعو

منیلا میں ا یف پی 2030  ورکشاپ میں پاکستان سمیت  50 سے زائد سٹیک ہولڈرز مدعو

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقدہ ایف پی 2030 ورکشاپ میں پاکستان سمیت 50 سے زائد سٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا گیا۔۔۔

 جن میں سرکاری حکام، سول سوسائٹی کے نمائندے، اور بین الاقوامی تنظیمیں شامل ہیں۔ ورکشاپ کا مقصد ایف پی 2030 کے اہداف کے حصول کے لئے پاکستان کی پیش رفت کا جائزہ لینا، چیلنجز کی نشاندہی کرنا اور پیشرفت کو تیز کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرناہے ۔ پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل بہبود آبادی ثمن رائے پنجاب کی نمائندگی کررہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں