چارج نرس مری تعینات، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم

 چارج نرس مری تعینات، پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی فراہم

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا انوکھا نوٹیفکیشن سامنے آگیا۔۔۔

 گریڈ 16 کی چارج نرس شائستہ طارق کو دو ماہ کے لئے ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی سے ٹی ایچ کیو ہسپتال مری میں تعینات کرتے ہوئے ڈی ڈی ایچ او کو ہدایت کی گئی ہے مذکورہ نرس کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت بھی دی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں