ایجوکیشن اتھارٹی لاہور میں بھرتیوں میں مزید مبینہ گھپلے

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور میں بھرتیوں میں مزید مبینہ گھپلے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایجوکیشن اتھارٹی لاہور میں بھرتیوں میں مزید مبینہ گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے، پراسیس مکمل ہونے کے بعد بھی بھرتیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

 322 سیٹوں پر بھرتیوں کو پہلے ہی خلاف قانون قرار دیا جا چکا ہے،1 سو سے زائد سیٹوں پر مزید بھرتیاں کی گئیں۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے انکوائری رپورٹ پر تاحال ایکشن نہ لیا ،آڈیٹر جنرل نے بھی تنخواہیں روکنے کی ہدایت کی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں