لیبارٹریز کو ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ 90 روپے میں کرنے کے احکامات

 لیبارٹریز کو ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ 90 روپے میں کرنے کے احکامات

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پنجاب بھر میں تمام نجی ہسپتالوں اور۔۔۔

 لیبارٹریز کو ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ 90 روپے میں کرنے کے احکامات جاری کر دئیے جبکہ ڈینگی کے مریضوں کو پی سی آر پر 35 فیصد رعایت حاصل ہوگی۔ نرخوں کی یہ شرخ 30 جون 2025 تک نافذ العمل رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں