پنجاب اسمبلی:آٹے کی قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کے مطالبے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی:آٹے کی قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کے مطالبے کی قرارداد جمع

لاہور(سیاسی رپورٹر سے)مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے آٹے کی ناجائز قیمت بڑھانے والوں کے خلاف کارروائی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔۔۔

 مسلم لیگ ن نے سوشل میڈیا پر خواتین کو جاہل قرار دئیے جانے کے خلاف بھی پنجاب اسمبلی میں بھی قرارداد جمع کرا دی، یہ قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے جمع کر ائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں