جنرل ہسپتال میں 400 نئے ائیر کنڈیشنر لگ گئے

جنرل ہسپتال میں 400 نئے ائیر کنڈیشنر لگ گئے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے )جنرل ہسپتال میں 400 سے زائد نئے ایئر کنڈیشنر کام کرنے لگے ۔

 جنرل ہسپتال کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ ٹھنڈے ماحول میں ہیلتھ پروفیشنلز بھی مریضوں کا بہتر علاج کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں