ریلویز ٹریفک پولیس کی خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

ریلویز ٹریفک پولیس کی خصوصی آگاہی مہم کا آغاز

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )ریلویز ٹریفک پولیس کی خصوصی آگاہی مہم کا آغاز ڈی آئی جی نارتھ عبدالرب چودھری کے احکامات پر 7روزہ خصوصی آگاہی مہم کا آغاز کیا گیا۔

مہم میںریلوے سٹیشن کے اطراف آنے والوں کو ٹریفک قوانین اور انکی پابندی کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا،چالان ہونے والی وہیکل کے مالک کو موٹر وہیکل آرڈیننس کی خلاف ورزی کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں