تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

 تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام این ویووسافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے کوالٹیٹو ڈیٹا تجزیہ اور تشریح کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

پنجاب یونیورسٹی لائبریری کے زیر اہتمام این ویووسافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے کوالٹیٹو ڈیٹا تجزیہ اور تشریح کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ چیف لائبریرین ہارون عثمانی و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں