1277حادثات پر ریسپانڈ

1277حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1277 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1277 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 659 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں