سی پی او میں کارٹون فلم کا اہتمام

 سی پی او میں کارٹون فلم کا اہتمام

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)سنٹرل پولیس آفس کی درسگاہ میں پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے اینیمیٹڈ کارٹون فلم کی سکریننگ کا اہتمام کیا گیا۔

 پولیس ملازمین کے بچوں کیلئے اینیمیٹڈ کارٹون فلم کی سکریننگ کا اہتمام کیا گیا، کارٹون فلم دا سٹولن پرنسس سے بچوں کی بڑی تعداد نے لطف اٹھایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں