گوشت 8 روپے کلو سستا

گوشت 8 روپے کلو سستا

لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8 روپے کمی سے 384 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے کمی سے 265 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے 250 روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں