تعمیراتی کام، چڑیا گھر کل سے غیر معینہ مدت تک دوبارہ بند

تعمیراتی کام، چڑیا گھر کل سے غیر معینہ مدت تک دوبارہ بند

لاہور(ویمن رپورٹر)لاہور چڑیا گھر کو تزئین و آرائش کیلئے کل سوموار سے غیر معینہ مدت تک بند کر دیا جائے گا۔

دریں اثنا پاکستان میں پہلی بار لاہور چڑیا گھر میں زو ہولوگرام کو متعارف کرایا جائے گا، چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زو ہولوگرام میں تھری ڈی گلاسز لگا کر شہری جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں