یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کا ایوان قائد اعظم میں تھیس ڈسپلے

یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی  کا ایوان قائد اعظم میں تھیس ڈسپلے

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ٹیکسٹائل ڈیزائن بیچلر آف آرٹس کی سٹوڈنٹ کا ’’ڈریم آڈیصی‘‘ تھیس ڈسپلے تمام دیکھنے والوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا ’’ڈریم آڈیصی‘‘ تخیلات اور خوابوں سے متاثر ایک سفر کی مانند ہے۔

 ’’میرا ٹیکسٹائل ڈیزائن تھیس خوابوں اور حقیقت کی ہم آہنگی کو ظاہر کرتا ہے، جوالا شعوری تخیلات کی گہرائیوں سے جدید ٹیکسٹائل تخلیقات کو ممکن بناتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں