ایف بلاک کیلئے فنڈز رواں ماہ جاری ہونگے :ارشد انصاری

ایف بلاک کیلئے فنڈز رواں ماہ  جاری ہونگے :ارشد انصاری

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہورپریس کلب ایف بلاک کے ممبران نے ایف بلاک میں ترقیاتی کاموں اور مسائل کے حوالے سے صدر ارشد انصاری سے ملاقات کی۔

 فنانس سیکرٹری سالک نواز، ممبران گورننگ باڈی عمران شیخ ودیگراس موقع پر موجود تھے۔ صدر نے کہاکہ رواں ماہ ایف بلاک کے ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈز جاری ہوجائیں گے۔ بورڈ کو فیز ٹو میں بھی پلاٹ سائز 10 مرلے کرنے کا کہا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں