قائم مقام گورنر نے تعلیمی نمائش کا افتتاح کردیا

قائم مقام گورنر نے تعلیمی نمائش کا افتتاح کردیا

لاہور(سپیشل رپورٹر)قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے تعلیمی نمائش کا لاہور میں افتتاح کر دیا۔

ایجوکیشن ایکسپو میں 40 یونیورسٹیز، کالجز، سکولز اور کنسلٹنٹس نے سٹالز لگائے اور طلبا و طالبات کو رہنمائی فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں