ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ سازش :پی ایم اے

ہسپتالوں کے آپریشن تھیٹرز آؤٹ  سورس کرنے کا فیصلہ سازش :پی ایم اے

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کی طرف سے صوبے کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے۔۔۔

 آپریشن تھیٹرز کو آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے کے خلاف رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے نظام صحت کے خلاف سازش اور عوام دشمنی قرار دیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں