ایجوکیشن کمپلیکس میں بارشی پانی کئی گھنٹے تک جمع رہا

ایجوکیشن کمپلیکس میں  بارشی پانی کئی گھنٹے تک جمع رہا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)بارش ختم ہوگئی مگر نکاسی آب کا بندوست نہ ہونے سے ایجوکیشن کمپلیکس ہال روڈ میں بارشی پانی کئی گھنٹے تک جمع رہا۔

ملازمین اور سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن کمپلیکس لاہور آفس میں بارش کا پانی کئی گھنٹے تک جمع رہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں