یوای ٹی: ’’جیو پولیمر کنکریٹ، ایک پائیدار حل‘‘ پر سیمینار

یوای ٹی: ’’جیو پولیمر کنکریٹ، ایک پائیدار حل‘‘ پر سیمینار

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)سول انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ یو ای ٹی لاہور نے ایچ ای سی کی مالی اعانت سے چلائی جانے والی چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے ایک حصے کے طور پر۔۔۔

 پاکستان میں ماحول دوست سیمنٹ لیس کنکریٹ برائے فیوچر کنسٹرکشن : جیو پولیمر کنکریٹ، ایک پائیدار حل کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات (وی سی یو ای ٹی لاہور)، پروفیسر ڈاکٹر زاہد احمد صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر خالد فاروق (ڈین، فیکلٹی آف سول انجینئرنگ)، پروفیسر ڈاکٹر نور ایم خان (چیئرمین، سول انجینئرنگ) اور ڈاکٹر قاسم شوکت خان (پرنسپل انویسٹی گیٹر) نے پاکستان میں مستقبل کی تعمیرات کے لیے جیو پولیمر کنکریٹ کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں