119 مقامات پر ڈینگی لاروا تلف

119 مقامات پر ڈینگی لاروا تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ضلعی انتظامیہ نے 119 مقامات پر ڈینگی لاروا تلف کر دیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9624 ان ڈور، 619 آؤٹ ڈور سرویلنس کا جائزہ لیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر سٹی رائے بابر نے یو سی 70 ابراہیم روڈ پر ان ڈور ڈینگی لاروا برآمد ہوا، موقع پر تلف اور ڈینگی سپرے کر ایا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں