منہاج القرآن علما کونسل کے زیراہتمام پیغام امام حسینؓ کانفرنس کل ہو گی

 منہاج القرآن علما کونسل  کے زیراہتمام پیغام امام  حسینؓ کانفرنس کل ہو گی

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن علما کونسل کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی یاد میں پیغام امام حسینؓ واتحاد امت کانفرنس کل 16 جولائی منگل کو 9 اور 10 محرم کی درمیانی شب بعد نماز عشا جامع شیخ الاسلام ماڈل ٹاؤن میں ہوگی۔

مفتی غلام اصغر صدیقی، علامہ ضیا اللہ شاہ بخاری، حافظ کاظم رضا نقوی، پیر شاہ شہزاد ظفر، ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا اور دیگر خطاب کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں