سر کٹا کرشہدائے کربلا نے حق پر ڈٹ جانے کا درس دیا : سنی علما کونسل

سر کٹا کرشہدائے کربلا نے حق پر ڈٹ  جانے کا درس دیا : سنی علما کونسل

لاہور (سیاسی نمائندہ) صدر سنی علما کونسل لاہور وصوبائی ترجمان مولانا حافظ حسین احمد نے کہا سر کٹا کرشہدائے کربلا نے حق پر ڈٹ جانے کا درس دیا۔۔۔

 دہشتگردی، انتہا پسندی، فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے خلفائے راشدین کے طرز حکمرانی کو اپنانا ہوگا، واقعہ کربلا سے سبق حاصل ہوتا ہے کہ باطل مٹ جائے گا اور حق باقی رہے گا ۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہا ملک سے دہشتگردی، انتہا پسندی، فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے خلفائے راشدین کے طرز حکمرانی کو اپنانا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں