کرول گھاٹی، 220لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس و دیگر سامان تلف
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کرول گھاٹی کے علاقے میں واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر کارروائی کے دوران 220لٹر تیار کولڈ ڈرنکس ودیگر سامان، 1000تلف کر دیا ۔
مالکان کیخلاف مقدمہ درج کر ا کر موقع سے 2 افراد کو گرفتار کر ا دیا گیا۔