لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایس ای سی پی اور ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں  ایس ای سی پی اور ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایس ای سی پی کلینک اور ٹیکس کلینک منعقد کیے جن میں کاروباری برادری اور ایس ایم ایزکے نمائندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔۔۔

 جنہیں اے سی سی اے کی ایم این پی اور ٹیکسیشن کمیٹی کے چیئرمین عمر ظہیر ملک اور ایس ای سی پی کے اسسٹنٹ رجسٹرار طاہر سیف الدین سمیت ماہرین نے رہنمائی فراہم کی۔لاہور چیمبر ملک کا پہلا چیمبر ہے جس نے یہ اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں