ایجوکیشن اتھارٹیز کی افسروں کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ کی تیاری

ایجوکیشن اتھارٹیز کی افسروں کی تعیناتی کیلئے ٹیسٹ کی تیاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ایجوکیشن اتھارٹیز کے افسروں کی تعیناتی کے لیے ٹیسٹ دینے کی تیاری کرلی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے امیدواروں کی سکروٹنی مکمل کرلی، سکریننگ ٹیسٹ کے لیے تمام ڈویژنز میں امتحانی مراکز قائم کر دیے گئے، چھتیس اضلاع میں افسر بننے کے ایک ہزار کے قریب خواہشمند سامنے آئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں