نیازی شہید چوک سے بابوصابو سروس روڈ بند روڈ ٹریفک پولیس کی حدود میں شامل

نیازی شہید چوک سے بابوصابو سروس روڈ  بند روڈ ٹریفک پولیس کی حدود میں شامل

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ نیازی شہید چوک سے بابو صابو سروس روڈ بند روڈ ٹریفک پولیس کی حدود میں شامل کر دی گئی۔۔۔

نیازی شہید چوک سے بابوصابو سروس رود لاہور ٹریفک پولیس کے حوالے کردی گئی۔ لاہور ٹریفک پولیس نے بند روڈ سگیاں سروس روڈ کا چارج سنبھال لیاانتظامی معاملات کے لئے نیازی شہید چوک سے بابو صابو چوک دو سیکٹرز تقسیم کیئے گئے ، ایس پی سٹی منیر ہاشمی کی سپرویژن میں 03 سینئر وارڈن، 45 وارڈنز تعینات کئے گئے ہیں ،سگیاں سرکل کو ون وے ٹریفک کی روک تھام کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں