یوایم ٹی پی سی بی چیمپئنز کپ میں مارخورز کی آفیشل ٹیم سپانسر

یوایم ٹی پی سی بی چیمپئنز کپ  میں مارخورز کی آفیشل ٹیم سپانسر

لاہور (سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کے صدر ابراہیم حسن مراد نے ایک اہم شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔۔

 جس کے تحت ٹیم وولوز کو یوایم ٹی مارخورز کانام دیا گیا ہے جو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ چیمپئنز کپ میں حصہ لے گی۔ فخر زمان، محمد رضوان، نسیم شاہ، شا ہنواز دہانی اور افتخار احمد ٹیم یوایم ٹی مارخورز کی نمائندگی کریں گے جبکہ یوایم ٹی کے سابق طالب علم مصباح الحق ٹیم کے مینٹر ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں