میلادالنبی ؐ کا قدیمی جلوس بعد نماز ظہر

 میلادالنبی ؐ کا قدیمی جلوس بعد نماز ظہر

لاہور(سٹاف رپورٹر)90واں قدیمی مرکزی جلوس عید میلاد النبیؐ آج جامع مسجد حنفیہ محلہ تکیہ کشمیری سادھواں نزد نثار حویلی سے بعد نماز ظہر نکالا جائیگا۔۔۔

 ظہیر بٹ اور علامہ مقصود قادری قیادت کرینگے، میلاد چوک دہلی گیٹ میں تقریب ہوگی، مہمانان خصوصی مجتبیٰ شجاع الرحمن اور علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں