عید میلاد النبیؐ: لیسکو کا بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان

 عید میلاد النبیؐ: لیسکو کا بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے) لیسکو نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا اعلان کر دیا۔

 ڈپٹی منیجر آپریشن داتا دربار راشد سومرو کو فوکل پرسن تعینات کیا گیا۔ 3 اسسٹنٹ منیجرز کی ڈیوٹیاں لگائی گئی ہیں جو تین شفٹوں میں ڈیوٹی کر کے بجلی فراہمی سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں