معاشرہ کی ترقی کیلئے خواتین کو با اختیار بنانا ضروری ، روبینہ خالد

معاشرہ کی ترقی کیلئے خواتین کو  با اختیار بنانا ضروری ، روبینہ خالد

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)گورنر گلگت بلتستان کی دعوت پر چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے گلگت بلتستان کے شہر شگر میں خوبانی میلے میں شرکت کی جہاں انہوں نے دیہی خواتین کو تربیت اور۔۔۔

 ان میں کام کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے کے منصوبوں کے ذریعے بااختیار بنا نے کے اقدام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ معاشرہ کی ترقی کیلئے خواتین کو با اختیار بنانا ضروری ہے ، یہ میلہ خطے کے زرعی ورثے کا ایک متحرک جشن تھا جس میں مقامی طور پر پیدا ہونے والے پھلوں، جڑی بوٹیوں کی متعدد اقسام موجود تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں