وزیر بلدیات نے پریس کلب ڈسکہ کے عہدیداروں سے حلف لیا

وزیر بلدیات نے پریس کلب  ڈسکہ کے عہدیداروں سے حلف لیا

ڈسکہ ،ہیڈ بمبانوالہ ، سیالکوٹ (نامہ نگار، نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)صوبائی وزیر بلدیات میاں ذیشان رفیق نے پریس کلب (رجسٹرڈ) ڈسکہ اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے عہدیدار وں کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔۔۔

 پریس کلب ڈسکہ کے چیئرمین شکیل اکرم بٹ، جنرل سیکرٹری رانا وسیم اشرف، ڈاکٹر افضال خان، پرویز عالم بٹ، عدنان ناصر مغل، غضنفر مغل، رانا محمد شبیر اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن ڈسکہ کے صدر عمران شریف جنرل سیکریٹری عثمان حیدر، سیکرٹری فنانس مظفر چوہان، نائب صدر نوید شیخ، انفارمیشن سیکرٹری ملک چاند اور سنئر نائب صدر سلیم عباس بخاری سے حلف لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں