خیبر بینک اور اے بی ایل فنڈز میں معاہدہ

 خیبر بینک اور اے بی  ایل فنڈز میں معاہدہ

اسلام آ باد ( دنیارپورٹ ) بینک آف خیبر نے اے بی ایل فنڈز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ABL ایسٹ مینجمنٹ میوچل فنڈ یونٹس کی تقسیم کی جائے گی۔مفاہمتی یادداشت پربینک آف خیبرکے ۔۔۔

ہیڈ لائبلٹی اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ ڈویژن، زرک خان اور ABL فنڈز کے سی ای او نوید نسیم نے دستخط کیے ۔ اس شراکت داری کے ذریعے صارفین کو ABL فنڈز کی جانب سے پیش کردہ رضا کارانہ پنشن سکیموں سمیت پروڈکٹس کی ایک وسیع رینج دستیاب ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں