جعلی ڈرائیور گرفتار

 جعلی ڈرائیور گرفتار

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)پولیس نے ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس سے جعلی ڈرائیور کو گرفتار کیا۔

بتایا گیا ہے کہ ملزم کئی ماہ سے اسسٹنٹ ڈرائیور بن کر مسافروں کو لوٹ رہا تھا۔ جعلی ریلوے ڈرائیور کو مسافروں نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں