زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی نادر آباد کے علاقہ میں 6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوششں کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔
چوکی نادر آباد پولیس کا 15 کی کال پر فوری ایکشن کر تے ہو ئے 6 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم علی رضا گرفتار کر لیا۔