لیسکو فیلڈ افسروں کا بوگس استغاثے دینے کا انکشاف

لیسکو فیلڈ افسروں کا بوگس استغاثے دینے کا انکشاف

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو فیلڈ افسروں کی جانب سے بوگس استغاثے دینے کا انکشاف، ایف آئی آر کا ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے یونیورسل نمبرز پر مقدمات درج کرائے جانے لگے۔۔۔

متعدد بغیر نام اور زیادہ تربغیر ایڈریس کے صرف ریفرنس نمبر دے کر تھانوں میں استغاثے دئے جارہے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو فیلڈ افسروں کی جانب سے بھجوائے جانے والے استغاثوں سے پولیس بھی پریشان ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں