ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

ٹک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی  فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد میں ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

عمیر ساتھیوں کے ہمراہ ٹاک ٹاک بناتے ہوئے ہوائی فائرنگ کر رہا تھا کہ ایک گولی سامنے کھڑے فرحان احمدکی آنکھ کے قریب لگی، زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حالت تشویشناک بیان کی جا رہی ہے، ملزم عمیر کو گرفتار کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں