علم انتہا پسندی اور تنگ نظری سے بچاتا:طاہرالقادری

علم انتہا پسندی اور تنگ نظری  سے بچاتا:طاہرالقادری

لاہور(سیاسی نمائندہ)عالمی میلاد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ آپؐ نے اپنی حیات کا ہر لمحہ علم و عمل کی دعوت دیتے بسر کیا۔

 تحریک منہاج القرآن کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ آپؐ نے اپنی حیات کا ہر لمحہ علم و عمل کی دعوت دیتے بسر کیا۔ میلاد کانفرنس پر یہی پیغام ہے کہ امت بامقصد علم کے حصول پر توانائیاں بسر کرے۔ علم تکفیریت، انتہا پسندی اور تنگ نظری سے بچاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں