ملکی ترقی، استحکام میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین:گورنر

ملکی ترقی، استحکام میں مسیحی  برادری کا کردار قابل تحسین:گورنر

لاہور(سپیشل رپورٹر)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ملکی ترقی اور استحکام میں مسیحی برادری کا کردار قابل تحسین ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے نائب صدر پیپلز پارٹی پنجاب مینارٹی ونگ ایڈون سہوترا کی قیادت میں گرجا گھروں کے بشپ اور پاسٹرز پر مشتمل وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں