سکیورٹی کے سخت انتظامات

 سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (کرائم رپورٹر) پولیس کی جانب سے جمعتہ المبارک کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ۔

 کھلے مقامات پر بھی نمازیوں کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی گئی۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں