ڈپٹی کمشنر کا ڈینگی ٹیموں کے کام کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کا ڈینگی ٹیموں  کے کام کا معائنہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈپٹی کمشنر موسیٰ رضا نے تحصیل راوی میں صفائی و ڈینگی اقدامات کا جائزہ لیا،شاہدرہ میں ڈینگی ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا اور ٹیموں سے بریفنگ لی ۔

ڈپٹی کمشنر موسیٰ رضا نے تحصیل راوی میں صفائی و ڈینگی اقدامات کا جائزہ لیا،شاہدرہ میں ڈینگی ٹیموں کے کام کا معائنہ کیا اور ٹیموں سے بریفنگ لی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں