بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف درخواست پر ڈی سی سے جواب طلب

بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف  درخواست پر ڈی سی سے جواب طلب

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے 90 سالہ بزرگ مسلم لیگی سے بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے وضاحت طلب کر لی،عدالت نے 3 اکتوبر کو بزرگ شہری کی دکان کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے 90 سالہ بزرگ مسلم لیگی سے بلدیہ دکان کا قبضہ چھیننے کیخلاف درخواست پر ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ سے وضاحت طلب کر لی،عدالت نے 3 اکتوبر کو بزرگ شہری کی دکان کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں