ستھرا پنجاب ایمبیسڈر پروگرام شروع

ستھرا پنجاب ایمبیسڈر پروگرام شروع

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے تعلیمی اداروں میں ستھرا پنجاب ایمبیسڈر پروگرام کا آغاز کر دیا ۔

اس سلسلے میں کانوینٹ آف جیسس اینڈ میری میں ستھرا پنجاب ایمبیسڈر پروگرام کی تقریب منعقد کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں