اغوا برائے تاوان کے 6 ملزم گرفتار

اغوا برائے تاوان کے 6 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) آرگنائزڈکرائم یونٹ چوہنگ نے اغوا برائے تاوان کی واردات ٹریس کرکے 6 ملزم گرفتارکرلئے ۔

ملزموں اویس،حافظ زاہد، طارق، غلام حسین، اکمل اور نصیر احمد سے تاوان کی رقم برآمد کر لی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں