ایف آئی اے اختیار کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررکرنیکی ہدایت

 ایف آئی اے اختیار کیخلاف درخواست  سماعت کیلئے مقررکرنیکی ہدایت

لاہور( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنے کے ایف آئی اے کے اختیار کیخلاف درخواست یکم اکتوبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں