لاہور میں سب سے زیادہ269 حادثات کی کالز

 لاہور میں سب سے زیادہ269 حادثات کی کالز

لاہور (کرائم رپورٹر) ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1251ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا ۔

اعدادو شمار کے مطابق 269ٹریفک حادثات کی فون کالز لاہور کنٹر ول روم میں موصول ہوئیں ،صوبائی دارالحکومت292متاثرین کے ساتھ پہلے ،فیصل آباد84حادثات میں91متاثرین کے ساتھ دوسر ے نمبرپررہا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں