حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں حسن نصر اللہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر میں حسن نصر  اللہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

لاہور(سیاسی نمائندہ) حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاؤ ن میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ شہید کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، مولانا ضیا الحسن نقوی سمیت علما کرام اور طلبا شریک ہوئے ۔ تعزیتی بیان میں علامہ محمد افضل حیدری نے کہا حسن نصراللہ کا خون بیت المقدس کی آزادی کا موجب بنے گا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں