جمعیت اہلحدیث کے وفد کی رانا تنویر حسین سے ملا قات

جمعیت اہلحدیث کے وفد کی  رانا تنویر حسین سے ملا قات

لاہور(سیاسی نمائندہ) جمعیت اہلحدیث پاکستان کی رابطہ مہم کا سلسلہ جاری رہا۔ گزشتہ روز جمعیت اہلحدیث کے وفد نے رانا عون البا ری، حافظ عبید الرحمن کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر صنعت و تجا رت رانا تنویر حسین سے ملا قات کی ۔

وفد نے رانا تنویر حسین سے ان کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت بھی کیا اورملکی سیاسی معاشی صورتحال سمیت دیگر اہم اُمور بھی زیر بحث آئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں