مسلم حکمران متحد نہ ہوئے تو اسرائیل ہر ملک کو نشانہ بنائیگا :عبد الغفار روپڑی

مسلم حکمران متحد نہ ہوئے تو اسرائیل  ہر ملک کو نشانہ بنائیگا :عبد الغفار روپڑی

لاہور ( سیاسی نمائندہ) مسلم حکمران متحد نہ ہوئے تو اسرائیل ہر ملک کو نشانہ بنائے گا ،ہم فرقوں اور مسلکوں کی سیاست میں بٹے ہوئے ہیں جو ہمیں زوال کی طرف لے جائے گی ۔

یہ بات جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر مولانا حافظ عبد الغفار روپڑی نے میر پور آزاد کشمیر سے امیر جماعت مولانا محمود احمد کی قیادت میں آنے والے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں