ماورائے آئین کسی کاحکم یا کوئی آئینی ترمیم قبول نہیں کی جائیگی:سنی تحریک

ماورائے آئین کسی کاحکم یا کوئی آئینی  ترمیم قبول نہیں کی جائیگی:سنی تحریک

لاہور (سیاسی نمائندہ ) سنی تحریک وسطی پنجاب کے صدر سردار محمد طاہر ڈوگر نے کہا ماورائے آئین کسی کاحکم یا کوئی آئینی ترمیم قبول نہیں کی جائے گی۔

 اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مادر پدر آزاد کوئی معاشرہ قائم نہیں کیا جا سکتا، پنجاب حکومت اور پولیس مذہبی جنونی اور انتہا پسندی کو فروغ دینے سے باز رہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں