سی سی پی او کی چالان مقررہ ٹائم فریم میں عدالتوں میں جمع کر انے کی ہدایت

سی سی پی او کی چالان مقررہ ٹائم فریم  میں عدالتوں میں جمع کر انے کی ہدایت

لاہور (کرائم رپورٹر) سربراہ لاہور پولیس بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈ کوارٹرزمیں اجلاس ہوا۔

جس میں زیر التوا چالانوں اور روڈ سرٹیفکیٹس کی تکمیل میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔سی سی پی او نے افسروں کو پینڈنگ روڈ سرٹیفکیٹس اور چالان مقررہ ٹائم فریم میں عدالتوں میں جمع کر انے کی ہدایت کی۔بلال صدیق کمیانہ نے ڈویژنل ایس پیز(انویسٹی گیشن) کو کارکردگی بہتر بنانے کا ٹاسک دے دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں