اسوہ حسنہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ :قاری اعظم حسین

 اسوہ حسنہ امت مسلمہ کیلئے  مشعل راہ :قاری اعظم حسین

لاہور (سیاسی نمائندہ ) جمعیت علما اسلام( س) پنجاب پنجاب کے امیر پیر عبدالقدوس نقشبندی، مرکزی سالار مولانا قاری اعظم حسین ،ناظم اعلیٰ پنجاب مولانا ایوب خان، ناظم اعلیٰ لاہور مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا صلاح الدین ایوبی، قاری رحمت اللہ لاشاری ودیگر نے کہا حضور ؐ کا اسوہ حسنہ امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے۔

 ہم حضور ؐ کی عزت و ناموس کی خاطر اپنی جا نوں کا نذرانہ پیش کرنا سعادت سمجھتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں